الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
348. (115) باب القراءة فى صلاة الصبح.
صبح کی نماز میں قرأت کا بیان
حدیث نمبر: 528
نا الصَّغَانِيُّ ، نا الْمُعْتَمِرُ ، عَنْ أَبِيهِ ، حَدَّثَنِي أَبُو الْمِنْهَالِ ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " يَقْرَأُ فِي صَلاةِ الْغَدَاةِ بِالْمِائَةِ إِلَى السِّتِّينَ، أَوِ السِّتِّينَ إِلَى الْمِائَةِ" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: أَبُو الْمِنْهَالِ هُوَ سَيَّارُ بْنُ سَلامَةَ بَصْرِيٌّ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز میں سو سے ساٹھ آیات یا ساٹھ سے سو آیات تک تلاوت کرتے تھے۔ امام ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابومنہال، سیار بن سلامہ بصری ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 528]
تخریج الحدیث: صحيح مسلم
الرواة الحديث:
سيار بن سلامة الرياحي ← نضلة بن عمرو الأسلمي