پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
412. (179) باب الأمر بالسجود على الأعضاء السبعة اللواتي يسجدن مع المصلي إذا سجد.
جب نمازی سجدہ کرتا ہے تو اس کی نماز میں سجدہ کرنے والے نمازی کے اعضاء کی تعداد کا بیان
حدیث نمبر: 632
نا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، أنا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةٍ، وَلا أَكُفُّ شَعَرًا وَلا ثَوْبًا"
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے سات اعضاء پرسجدہ کرنے کا حُکم دیا گیا ہے اور (یہ حُکم دیا گیا ہے کہ) میں اپنے بال اور کپڑے نہ سمیٹوں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 632]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 809، 810، 812، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 490، وابن الجارود فى "المنتقى"، 222، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 632، 633، 634، 635، 636، 782، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1923، وأبو داود فى (سننه) برقم: 889، 890، والترمذي فى (جامعه) برقم: 273، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1357، 1358، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 883، 884، 1040، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2685، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1952»
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 632 in Urdu
طاوس بن كيسان اليماني ← عبد الله بن العباس القرشي