علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
423. (190) باب ترك التمدد فى السجود واستحباب رفع البطن عن الفخذين.
سجدے میں پھیلاوَ ترک کرنے اور پیٹ کو رانوں سے اٹھاکر رکھنے کے استحباب کا بیان
حدیث نمبر: 647
نا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، وَالْيُسَرِيُّ بْنُ مَزْيَدٍ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا النَّضْرُ وَهُوَ بْنُ شُمَيْلٍ ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " إِذَا صَلَّى جَخَّى" . قَالَ: سَمِعْتُ الْيُسَرِيُّ، يَقُولُ: قَالَ النَّضْرُ: جَخَّ الَّذِي لا يَتَمَدَّدُ فِي رُكُوعِهِ، وَلا فِي سُجُودِهِ. قَالَ: سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ مَنْصُورٍ الْمَرْوَزِيَّ، يَقُولُ: قَالَ النَّضْرُ: وَالْعَرَبُ تَقُولُ: هُوَ جَخٌّ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے تو اپنے پیٹ کو رانوں اور بازوؤں کو پہلوؤں سے دور رکھتے تھے۔ جناب سری بیان کرتے ہیں کہ جنح اس کو کہتے ہیں کہ جو اپنے رُکوع و سجود میں پھیلاؤ اختیار نہیں کرتا۔ جناب نضر فرماتے ہیں، عرب کہتے ہیں کہ ھو جنح وہ کُبڑا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 647]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 647، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 834، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم:، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 696، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2754، والطيالسي فى (مسنده) برقم: 759»
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 647 in Urdu
أبو إسحاق السبيعي ← البراء بن عازب الأنصاري