پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
432. (199) باب إتمام السجود والزجر عن انتقاصه
سجدوں کو مکمل کرنے اور اس میں کمی کرنے پر سختی کا بیان،
حدیث نمبر: Q663
وَتَسْمِيَةِ الْمُنْتَقِصِ رُكُوعَهُ وَسُجُودَهُ سَارِقًا، أَوْ هُوَ سَارِقٌ مِنْ صَلَاتِهِ.
اپنے رکوع و سجود میں کمی کرنے والے کو چور کانام دینے یا وہ اپنی نماز کا چور ہے کا بیان [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: Q663]
حدیث نمبر: 663
نا أَبُو يَحْيَى مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَزَّازُ ، نا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى أَبُو صَالِحٍ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَسْوَأُ النَّاسِ سَرِقَةً الَّذِي يَسْرِقُ صَلاتَهُ"، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كَيْفَ يَسْرِقُ صَلاتَهُ؟ قَالَ:" لا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلا سُجُودَهَا"
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ، بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں میں بد ترین چور وہ ہے جو اپنی نماز چوری کرتا ہے۔“ صاحبہ کرام نے عرض کی کہ اے اللہ کے رسول، وہ اپنی نماز میں کیسے چوری کرتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اُس کا رُکوع اور سجود پورا نہیں ہوتا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 663]
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 663، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 841، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1367، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4064، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23083، 23084، والطبراني فى(الكبير) برقم: 3283، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 8179»
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 663 in Urdu
عبد الله بن أبي قتادة الأنصاري ← الحارث بن ربعي السلمي