صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
477. (244) بَابُ التَّعَوُّذِ بَعْدَ السَّلَامِ مِنَ الصَّلَاةِ.
نماز سے سلام پھیرنے کے بعد پناہ طلب کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 747
نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الأَحْمَسِيُّ ، نا وَكِيعٌ ، عَنْ عُثْمَانَ الشَّحَّامِ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي دُبُرِ الصَّلاةِ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ"
حضرت مسلم بن ابی بکرہ اپنے والد محترم سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے بعد یہ دعا پڑھا کرتے تھے، «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَ عَذَابِ الْقَبْرِ» ”اے اللہ، میں کفر، فقر و فاقے اور عذاب قبر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 747]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 747، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1028، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 100، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1346، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3503، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20708»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 747 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 747
فوائد:
➊ سلام کے بعد اس ذکر کا اہتمام بھی مشروع اور سنت ہے۔
➊ سلام کے بعد اس ذکر کا اہتمام بھی مشروع اور سنت ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 747]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 747 in Urdu
مسلم بن أبي بكرة الثقفي ← نفيع بن مسروح الثقفي