پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
501. (268) باب الرخصة فى الصلاة محلول الأزرار إذا كان على المصلي أكثر من ثوب واحد
جب نمازی پر ایک سے زائد کپڑے ہوں تو بٹن کھول کر نماز پڑھنے کی رخصت ہے
حدیث نمبر: 780
نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ، بِهَذَا مِثْلَهُ، غَيْرُ أَنَّهُ لَمْ يَقُلْ: فَسَأَلْتُهُ، وَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يُصَلِّي مَحْلُولَ الأَزْرَارِ"
امام صاحب اپنے استاد گرامی محمد بن یحییٰ کی سند سے جناب ولید سے مذکورہ بالا کی طرح روایت کرتے ہیں۔ لیکن انہوں نے یہ الفاظ بیان نہیں کیے کہ میں نے اُن سے سوال کیا اور کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بٹن کھول کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب اللباس فى الصلاة/حدیث: 780]
تخریج الحدیث: «ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 779، 780، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5453، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 922، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3347، 3348، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 5641»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الوليد بن مسلم القرشي، أبو العباس | ثقة | |
👤←👥سليمان بن عبد الرحمن التميمي، أبو أيوب سليمان بن عبد الرحمن التميمي ← الوليد بن مسلم القرشي | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥محمد بن يحيى الذهلي، أبو عبد الله محمد بن يحيى الذهلي ← سليمان بن عبد الرحمن التميمي | ثقة حافظ جليل |
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 780 in Urdu
سليمان بن عبد الرحمن التميمي ← الوليد بن مسلم القرشي