🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نماز میں اونٹ کو سُترہ بنانے کا بیان-
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 801
نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِلَى رَاحِلَتِهِ" قَالَ نَافِعٌ: وَرَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يُصَلِّي إِلَى رَاحِلَتِهِ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی سواری (اونٹ) کی طرف (اُسے سترہ بنا کر) نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔ حضرت نافع رحمہ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ اور میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو اپنی سواری کی طرف نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب سترة المصلي/حدیث: 801]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 430، 507، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 502، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 801، 802، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2378، وأبو داود فى (سننه) برقم: 692، والترمذي فى (جامعه) برقم: 352، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1452، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3511، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4554»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥نافع مولى ابن عمر، أبو عبد الله
Newنافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي
ثقة ثبت مشهور
👤←👥عبيد الله بن عمر العدوي، أبو عثمان
Newعبيد الله بن عمر العدوي ← نافع مولى ابن عمر
ثقة ثبت
👤←👥سليمان بن حيان الجعفري، أبو خالد
Newسليمان بن حيان الجعفري ← عبيد الله بن عمر العدوي
صدوق حسن الحديث
👤←👥محمد بن العلاء الهمداني، أبو كريب
Newمحمد بن العلاء الهمداني ← سليمان بن حيان الجعفري
ثقة حافظ
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 801 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 801
فوائد:
➊ حیوان کی طرف نماز پڑھنا (اور اسے سترہ بنانا) جائز ہے اور اونٹ کے قریب نماز پڑھنا جائز ہے، لیکن اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
➋ کیونکہ باڑے میں اونٹوں کے بدکنے کا ڈر ہوتا ہے، جس سے خشوع ختم ہو جاتا ہے۔ [شرح النووي: 217/4]
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 801]

Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 801 in Urdu