صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
جب نمازی دیوار کو سُترہ بناکر نماز پڑھ رہا ہو تو جائے نماز کے قریب کھڑے ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 804
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ: " كَانَ بَيْنَ مُصَلَّى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْنَ الْجِدَارِ قَدْرُ مَمَرِّ الشَّاةِ"
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جائے نماز اور دیوار کے درمیان ایک بکری گزرنے کی مقدار کے برابر فاصلہ ہوتا تھا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب سترة المصلي/حدیث: 804]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 496، 7334، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 508، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 804، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1762، 2374، وأبو داود فى (سننه) برقم: 696، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3528، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 7538، والطبراني فى(الكبير) برقم: 5786، 5896»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 804 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 804
فوائد:
➊ یہاں مصلیٰ سے مقصود سجدہ کرنے کی جگہ ہے اور نمازی کا سترہ کے قریب کھڑا ہونا مسنون ہے۔ [نووی: 224/4]
➊ یہاں مصلیٰ سے مقصود سجدہ کرنے کی جگہ ہے اور نمازی کا سترہ کے قریب کھڑا ہونا مسنون ہے۔ [نووی: 224/4]
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 804]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 804 in Urdu
سلمة بن دينار الأعرج ← سهل بن سعد الساعدي