پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
609. (376) باب فرض الصلاة فى السفر من عدد الركعات
رکعات کی تعداد کے اعتبار سے سفر میں فرض نماز کا بیان،
حدیث نمبر: Q943
بِذِكْرِ خَبَرٍ لَفْظُهُ لَفْظٌ عَامٌّ مُرَادُهُ خَاصٌّ
اس بارے میں ایسی حدیث کا ذکر جس کے الفاظ عام ہیں اور ان کی مراد خاص ہے [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الفريضة فى السفر/حدیث: Q943]
حدیث نمبر: 943
نَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، نَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَخْنَسِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " فَرَضَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَضَرِ أَرْبَعًا، وَفِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ، وَفِي الْخَوْفِ رَكْعَةً"
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے حضر میں چار رکعتیں نماز، سفر میں دو رکعت اور خوف کی حالت میں ایک نماز فرض کی ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الفريضة فى السفر/حدیث: 943]
تخریج الحدیث: «تقدم۔۔۔، أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 687، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 304، 943، 951، 1346، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2755، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 455، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1247، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1068، 1072، 1194، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 2508، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5466، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2021»
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 943 in Urdu
مجاهد بن جبر القرشي ← عبد الله بن العباس القرشي