اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
670. باب ما كان من النهي عن أكل لحوم الأضاحي بعد ثلاث في أول الإسلام وبيان نسخه وإِباحته إِلى من شاء
باب: ابتدائے اسلام میں تین دن کے بعد قربانی کا گوشت کھانے سے ممانعت تھی اور اس کے منسوخ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1289
1289 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: كُنَّا لاَ نَأْكُلُ مِنْ لُحُومِ بُدْنِنَا فَوْقَ ثَلاَثِ مِنًى، فَرَخَّصَ لَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: كُلُوا وَتَزَوَّدُوا فَأَكَلْنَا وَتَزَوَّدْنَا
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ہم اپنی قربانی کا گوشت منیٰ کے بعد تین دن سے زیادہ نہیں کھاتے تھے، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اجازت دے دی اور فرمایا: ”کھاؤ بھی اور توشہ کے طور پر ساتھ بھی لے جاؤ“، چنانچہ ہم نے کھایا اور ساتھ بھی لائے۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأضاحي/حدیث: 1289]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 25 كتاب الحج: 124 باب ما يأكل من البدن وما يتصدق»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1289 in Urdu