🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
700. باب إِباحة لبس الحرير للرجل إِذا كان به حكة أو نحوها
باب: خارش وغیرہ کسی عذر کی بنا پر مرد ریشم پہن سکتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1345
1345 صحيح حديث أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، رَخَّصَ لِعَبْدِ الرَّحْمنِ بْنِ عَوْفٍ وَالزُّبَيْرِ فِي قَمِيصٍ مِنْ حَرِيرٍ، مِنْ حَكَّةٍ كَانَتْ بِهِمَا
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عبدالرحمن بن عوف اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہما کو خارش کے مرض کی وجہ سے، جو ان دونوں کو لاحق ہو گئی تھی، ریشمی کرتہ پہننے کی اجازت دے دی تھی۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 1345]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 56 كتاب الجهاد: 91 باب الحرير في الجرب»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1345 in Urdu