🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
701. باب فضل لباس ثياب الحبرة
باب: یمن کی چادروں کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1346
1346 صحيح حديث أَنَسٍ عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قلْتُ لَهُ: أَيُّ الثِّيَابِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْحِبَرَةُ
قتادہ رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس طرح کا کپڑا زیادہ پسند تھا؟ بیان کیا کہ حبرہ کی سبز یمنی چادر۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 1346]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 77 كتاب اللباس: 8 باب البرود والحبرة والشملة»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1346 in Urdu