اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
747. باب لكل داء دواء واستحباب التداوي
باب: ہر بیماری کی ایک دوا ہے اور دوا کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 1426
1426 صحيح حديث رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الْحُمَّى مِنْ فَوْحِ جَهَنَّمَ، فَابْرُدُوهَا بِالْمَاءِ
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ نے فرمایا: «الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ، فَأَبْرِدُوهَا بِالْمَاءِ» ”بخار جہنم کی بھاپ میں سے ہے، پس اسے پانی سے ٹھنڈا کر لیا کرو۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1426]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 76 كتاب الطب: 28 باب الحمى من فيح جهنم»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1426 in Urdu