اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
757. باب استحباب قتل الوزغ
باب: گرگٹ کا مارنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 1444
1444 صحيح حديث عَائِشَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِلْوَزَغِ فُوَيْسِقٌ وَلَمْ أَسْمَعْهُ أَمَرَ بِقَتْلِهِ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی کو ”موذی“ کہا تھا، لیکن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ نہیں سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے مارنے کا بھی حکم دیا تھا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1444]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 28 كتاب جزاء الصيد: 7 باب ما يقتل المحرم من الدواب»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1444 in Urdu