اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
765. باب الشعر
باب: شعر گوئی کا بیان
حدیث نمبر: 1454
1454 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَصْدَقُ كَلِمَةٍ قَالَهَا الشَّاعِر، كَلِمَةُ لَبِيدٍ أَلاَ كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلاَ اللهَ بَاطِلُ وَكَادَ أُمَيَّةُ بْنُ أَبِي الصَّلْتِ أَنْ يُسْلِمَ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شعراء کے کلام میں سے سچا کلمہ لبید کا مصرعہ ہے جو یہ ہے: «أَلَا كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلَا اللَّهَ بَاطِلٌ» ”اللہ کے سوا جو کچھ ہے سب معدوم و فنا ہونے والا ہے“، امیہ بن ابی الصلت شاعر تو قریب تھا کہ مسلمان ہو جائے۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الشعر/حدیث: 1454]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 78 كتاب الأدب: 90 باب ما يجوز من الشعر والرجز والحداء وما يكره منه»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1454 in Urdu