🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
764. باب كراهة قول الإنسان خبثت نفسي
باب: یہ کہنا کہ میرا نفس پلید ہو گیا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1453
1453 صحيح حديث سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ خَبُثَتْ نَفْسِي، وَلكِنْ لِيَقُلْ لَقِسَتْ نَفْسِي
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی ہرگز یوں نہ کہے کہ میرا نفس پلید ہو گیا، لیکن یوں کہہ سکتا ہے کہ میرا دل خراب یا پریشان ہو گیا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الألفاظ من الأدب وغيرها/حدیث: 1453]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 78 كتاب الأدب: 100 باب لا يقل خبثت نفسي»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1453 in Urdu