🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
966. باب فضل بناء المساجد
باب: مسجدیں بنانے کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1879
1879 صحيح حديث عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ الْخَوْلاَنِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ يَقُولُ، عِنْدَ قَوْلِ النَّاسِ فِيهِ، حِينَ بَنى مَسْجِدَ الرَّسُولِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّكُمْ أَكْثَرْتُمْ وَإِنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَنْ بَنى مَسْجِدًا يَبْتَغِي بِهِ وَجْهَ اللهِ، بَنَى اللهُ لَهُ مِثْلَهُ فِي الْجَنَّةِ
عبید اللہ خولانی کہتے ہیں کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے مسجدِ نبوی کی تعمیر کے متعلق لوگوں کی باتوں کو سن کر فرمایا: تم لوگوں نے بہت زیادہ باتیں کی ہیں، حالانکہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ جس نے مسجد بنائی، اس سے مقصود اللہ تعالیٰ کی رضا ہو تو اللہ تعالیٰ ایسا ہی ایک گھر جنت میں اس کے لیے بنائے گا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1879]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 8 كتاب الصلاة: 65 باب من بنى مسجدًا»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1879 in Urdu