اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
967. باب تحريم الرياء
باب: نمائش اور ریاکاری حرام ہے
حدیث نمبر: 1880
1880 صحيح حديث جُنْدَبٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَمَّعَ سَمَّعَ اللهُ بِهِ، وَمَنْ يُرَائِي يُرَائِي اللهُ بِهِ
سیدنا جندب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(کسی نیک کام کے نتیجہ میں) جو شہرت کا طالب ہو اللہ تعالیٰ اس کی بدنیتی قیامت کے دن سب کو سنا دے گا۔ اسی طرح جو کوئی لوگوں کو دکھانے کے لیے نیک کام کرے اللہ بھی قیامت کے دن اس کو سب کو دکھلا دے گا۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1880]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 81 كتاب الرقاق: 36 باب الرياء والسمعة»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1880 in Urdu