اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
421. باب سفر المرأة مع محرم إِلى حج وغيره
باب: عورت حج وغیرہ میں بغیر محرم کے سفر نہ کرے
حدیث نمبر: 848
848 صحيح حديث أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: أَرْبَعٌ سَمِعْتُهُنَّ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَعْجَبْنَنِي وَآنَقْنَنِي: أَنْ لاَ تُسَافِرَ امْرَأَةٌ مَسِيرَةَ يَوْمَيْنِ لَيْسَ مَعَهَا زَوْجُهَا أَوْ ذُو مَحْرَمٍ وَلاَ تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلاَّ إِلَى ثَلاَثَةِ مَسَاجِدَ: مَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَمَسْجِدِي، وَمَسْجِدِ الأَقْصى
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ میں نے چار باتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی تھیں، یہ باتیں مجھے انتہائی پسند ہیں: ”کوئی عورت دو دن کا سفر اس وقت تک نہ کرے جب تک اس کے ساتھ اس کا شوہر یا کوئی ذو رحم محرم نہ ہو، اور نہ تین مساجد کے سوا کسی کے لیے کجاوے باندھے جائیں: مسجد حرام، میری (مسجد نبوی) اور مسجد اقصی۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 848]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 28 كتاب جزاء الصيد: 26 باب حج النساء»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 848 in Urdu