المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
شب خون (رات کے حملے) میں نادانستہ ہلاکت پر گناہ نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1044
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، قَالَ: ثنا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: أَخْبَرَنِي الصَّعْبُ بْنُ جَثَّامَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" مَرَّ بِهِ وَهُوَ بِالأَبْوَاءِ أَوْ بِوَدَّانَ، قَالَ: وَسَمِعْتُهُ يَسْأَلُ عَنِ الدَّارِ مِنَ الْمُشْرِكِينَ يَبِيتُونَ فَيُصَابُ مِنْ نِسَائِهِمْ وَذَرَارِيهِمْ، قَالَ: هُمْ مِنْهُمْ" .
سیدنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ابواء یا ودان نامی جگہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس سے گزرے تو میں نے سنا، آپ سے مشرکین کے ان علاقوں کے متعلق پوچھا گیا جہاں وہ (مسلمان) شبخون مارتے ہیں تو ان کے بچوں اور عورتوں کو بھی مار دیتے ہیں؟ فرمایا: وہ بھی انہی میں سے ہیں۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 1044]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 3012، صحیح مسلم: 1745»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
صحيح
الرواة الحديث:
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 1044 in Urdu
عبد الله بن العباس القرشي ← الصعب بن جثامة الليثي