🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (1114)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
وہ عمر جس کو پہنچ کر لڑکا بچپن کی حد سے نکل جاتا ہے (بالغ کہلاتا ہے)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1045
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثنا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، قَالَ: ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَطِيَّةَ الْقُرَظِيِّ ، قَالَ: كَانُوا يَوْمَ بَنِي قُرَيْظَةَ يَنْظُرُونَ إِلَى شَعْرَةِ الرَّجُلِ، فَإِنْ كَانَتْ قَدْ خَرَجَتْ قَتَلُوهُ، وَإِنْ لَمْ تَكُنْ خَرَجَتْ تَرَكُوهُ، فَنَظَرُوا إِلَى شَعْرِي فَلَمْ تَكُنْ خَرَجَتْ، فَتَرَكُونِي" .
سیدنا عطیہ قرشی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ غزوہ بنو قریظہ کے دن وہ (صحابہ) زیر ناف بالوں کو دیکھتے تھے، جس کے بال اگے ہوتے تو اسے قتل کر دیتے اور جس کے بال نہ اگے ہوتے اسے چھوڑ دیتے، انہوں نے مجھے دیکھا تو میرے بال نہیں اگے تھے چنانچہ انہوں نے مجھے چھوڑ دیا۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 1045]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده صحيح: مسند الحميدي: 912، مسند الإمام أحمد: 4/310-384، سنن أبي داود: 4404-4405، سنن النسائي: 3460، سنن الترمذي: 1584، سنن ابن ماجه: 2541، اس حدیث کو امام ترمذی رحمہ اللہ نے حسن صحیح، امام ابو عوانہ رحمہ اللہ (6478) امام ابن حبان رحمہ اللہ (2581) اور حافظ ابن ملقن رحمہ اللہ (البدر المنیر: 6/671) نے صحیح، امام حاکم رحمہ اللہ (3/35) نے صحیح الاسناد کہا ہے، حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی موافقت کی ہے۔»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
إسناده صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عطية القرظيصحابي