🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (1114)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حیض (ماہواری) کے احکام کا بیان
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک اور سند کے ساتھ بھی یہ روایت مذکور ہے۔ شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: فلاں شخص کہتا ہے، حکم بن عتیبہ رحمہ اللہ نے اس روایت کو مرفوع بیان نہیں کیا۔ شعبہ رحمہ اللہ سے کسی نے کہا: فلاں فلاں کی بات چھوڑیے اور جو سنا ہے، ہمیں بیان کر دیجیے، فرمایا: اگر مجھے اس حدیث کو بیان کرنے، یا نہ کرنے کے عوض دنیا میں عمرِ نوح (علیہ السلام) بھی مل جائے، تو بھی مجھے خوشی نہ ہو گی۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 109]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح: انظر ما قبله»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
صحيح انظر ما قبله

Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 109 in Urdu