🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (1114)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
تجارتوں کے بارے میں باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 559
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" جَلَبْتُ أَنَا وَمَخْرَمَةُ الْعَبْدِيُّ بَزًّا مِنْ هَجَرَ، فَجَاءَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَاوَمَنَا بِسَرَاوِيلَ، وَعِنْدَنَا وَزَّانٌ يَزِنُ بِالأَجْرِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْوَزَّانِ: زِنْ وَأَرْجِحْ" .
سیدنا سوید بن قیس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں اور مخرمہ عبدی ہجر سے کپڑا لے کر آئے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے اور (چند شلواروں کے کپڑے کا) سودا کیا، ہمارے پاس ایک آدمی تھا، جو مزدوری پر تولا کرتا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا: جھکا کر تولا کیجیے (یعنی زیادہ دیا کریں)۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 559]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح وللحديث شواهد: مسند الإمام أحمد: 352/4، سنن أبي داود: 3336، سنن النسائي: 4596، سنن الترمذي: 1305، سنن ابن ماجه: 2220-2222-3579، اس حدیث کو امام ترمذی رحمہ اللہ نے حسن صحیح اور امام ابن حبان رحمہ اللہ (5147) نے صحیح کہا ہے، امام حاکم رحمہ اللہ (192/4) نے صحیح الاسناد اور حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے۔»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
صحيح وللحديث شواهد

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سويد بن قيس الذهلي، أبو صفوان، أبو مرحبصحابي
👤←👥سماك بن حرب الذهلي، أبو المغيرة
Newسماك بن حرب الذهلي ← سويد بن قيس الذهلي
صدوق سيء الحفظ، تغير بآخره وروايته عن عكرمة مضطربة
👤←👥سفيان الثوري، أبو عبد الله
Newسفيان الثوري ← سماك بن حرب الذهلي
ثقة حافظ فقيه إمام حجة وربما دلس
👤←👥وكيع بن الجراح الرؤاسي، أبو سفيان
Newوكيع بن الجراح الرؤاسي ← سفيان الثوري
ثقة حافظ إمام
👤←👥محمود بن آدم المروزي، أبو أحمد، أبو عبد الرحمن
Newمحمود بن آدم المروزي ← وكيع بن الجراح الرؤاسي
ثقة
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 559 in Urdu