🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (1114)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
پانی کی طہارت اور وہ مقدار جس سے پانی ناپاک ہوتا ہے یا نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 62
حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْعَطَّارُ ، قَالَ: ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، قَالَ: ثَنَا أَبُو رَيْحَانَةَ ، عَنْ سَفِينَةَ ، صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ وَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ" .
صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا سفینہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک صاع پانی سے غسل کر لیا کرتے تھے اور ایک مد پانی سے وضو کر لیا کرتے تھے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 62]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح مسلم: 326»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
صحيح مسلم

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سفينة مولى النبي، أبو البختري، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥عبد الله بن مطر البصري، أبو ريحانة
Newعبد الله بن مطر البصري ← سفينة مولى النبي
صدوق حسن الحديث
👤←👥إسماعيل بن علية الأسدي، أبو بشر
Newإسماعيل بن علية الأسدي ← عبد الله بن مطر البصري
ثقة حجة حافظ
👤←👥محمد بن سعيد البغدادي، أبو يحيى
Newمحمد بن سعيد البغدادي ← إسماعيل بن علية الأسدي
صدوق حسن الحديث
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 62 in Urdu