پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
خرید و فروخت میں فیصلوں کے ابواب
حدیث نمبر: 627
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، قَالَ: ثنا يَحْيَى الْقَطَّانُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، قَالَ: ثني مَخْلَدُ بْنُ خُفَافٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " الْخَرَاجُ بِالضَّمَانِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خراج (نفع) کا حقدار وہ ہے، جو نقصان کا ذمہ دار بنے۔“ [المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 627]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «اسنادہ حسن: مسند الامام احمد: 49/6-161، سنن ابی داود: 3808، سنن النسائی: 4495، سنن ترمذی: 1285، سنن ابن ماجہ: 2242، اس حدیث کو امام ترمذی رحمہ اللہ نے حسن صحیح، امام ابوعوانہ رحمہ اللہ (5495) اور امام ابن حبان رحمہ اللہ (4928) نے صحیح کہا ہے۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
اسنادہ حسن
الرواة الحديث:
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 627 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق