علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
رسول اللہ ﷺ کے وضو کا طریقہ اور اس کا بیان جس کا آپ نے حکم دیا
حدیث نمبر: 77
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَسَدَ بْنُ مُوسَى ، قَالَ: ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ قَارِظِ بْنِ شَيْبَةَ ، عَنْ أَبِي غَطْفَانَ ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، فَوَجَدْتُهُ يَتَوَضَّأُ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ ثُمَّ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اسْتَنْثِرُوا ثِنْتَيْنِ بَالِغَتَيْنِ أَوْ ثَلاثًا" .
ابوغطفان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس گیا، تو انہیں وضو کرتے پایا، انہوں نے کلی کی، ناک میں پانی ڈالا اور کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ناک کو دو یا تین مرتبہ اچھی طرح جھاڑ لیا کریں۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 77]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده حسن: مسند الإمام أحمد: 352/1، سنن أبى داؤد: 141، سنن ابن ماجه: 408»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
إسناده حسن
الرواة الحديث:
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 77 in Urdu
سعد بن طريف المري ← عبد الله بن العباس القرشي