🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما جاء في الحث على الصدقة وأمرها
یہ باب صدقہ کی ترغیب اور اس کے حکم کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9912 ترقیم الشثری: -- 10081
١٠٠٨١ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن علي بن الاقمر عن ابي (الاحوص) (١) قال: (قد افلح من تزكى) (قال) (٢) : من (ارضخ) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (الأجوص) وفي [ك]: (الأخرص).
(٢) في [ص] سقطت: (قال).
(٣) في [ص، ك]: (رضخ) وفي [أ، ب]: (وضح).

حدثنا الفضل بن دكين، عن سفيان، عن علي بن الاقمر، عن ابي الاحوص، قال: قد افلح من تزكى سورة الاعلى آية 14 قال:" من رضخ"
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن الاقمر سے مروی ہے کہ حضرت ابو الاحوص نے فرمایا: قد افلح من تزکی، تحقیق وہ شخص کامیاب ہوگیا جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیا، فرمایا جس کو تھوڑا عطاء کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10081]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10081، ترقيم محمد عوامة 9912)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10081 in Urdu