🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما جاء في الحث على الصدقة وأمرها
یہ باب صدقہ کی ترغیب اور اس کے حکم کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9917 ترقیم الشثری: -- 10086
١٠٠٨٦ - حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن عبيد الله عن سالم (بن ابي الجعد) (١) قال: قال عيسى بن مريم: للسائل حق وإن جاء على فرس مطوق بالفضة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص] سقطت.
(٢) منقطع.

حدثنا ابن فضيل، عن الحسن بن عبيد الله، عن سالم بن ابي الجعد، قال: قال عيسى ابن مريم:" للسائل حق وإن جاء على فرس مطوق بالفضة"
حضرت سالم بن ابو جعد فرماتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ بن مریم کا قول ہے کہ سائل کا تم پر حق ہے اگرچہ وہ گھوڑے پہ سوار ہو کر آئے اور اسکے گلے میں چاندی کا ہار ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10086]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10086، ترقيم محمد عوامة 9917)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10086 in Urdu