🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما قالوا في منع الزكاة
ترک زکوٰۃ پر جو وعیدیں وارد ہوئی ہیں ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9928 ترقیم الشثری: -- 10097
١٠٠٩٧ - حدثنا وكيع عن (مثنى) (١) (بن) (٢) سعيد قال: سمعت انسا وشكا إليه قوم من (الاعراب) (٣) الصدقة فقال: اجمعوها وادوها لوقتها فما اخذ منكم بعد ذلك فهو ظلم ظلمتموه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (منير).
(٢) في [أ، ب]: (عن).
(٣) في [ص]: (الأعرب).
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، عن مثنى، عن سعيد، قال: سمعت انسا ، وشكا إليه قوم من الاعراب الصدقة، فقال:" اجمعوها وادوها لوقتها فما اخذ منكم بعد ذلك فهو ظلم ظلمتموه"
حضرت مثنی بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت انس سے کہ دیہاتیوں کی ایک قوم نے زکوٰۃ کے بارے میں شک کیا تو حضرت انس نے فرمایا تم زکوٰۃ کو اکٹھا کرو اور اس کے وقت میں ادا کرو پس جو کچھ وقت کے بعد تم سے لیا گیا وہ ظلم ہے جو تم پر کیا گیا اس میں جو تم نے سپرد کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10097]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10097، ترقيم محمد عوامة 9928)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10097 in Urdu