🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما قالوا في منع الزكاة
ترک زکوٰۃ پر جو وعیدیں وارد ہوئی ہیں ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9932 ترقیم الشثری: -- 10101
١٠١٠١ - حدثنا خالد بن مخلد قال: حدثنا ثابت (بن) (١) قيس عن خارجة بن إسحاق عن عبد الرحمن بن جابر بن عبد الله عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"سياتيكم ركب مبغضون، فإن جاؤوكم فرحبوا بهم وخلوا بينهم وبين ما ⦗١٥٣⦘ (يبغون) (٢) ، فإن عدلوا فلانفسهم، وإن ظلموا فعليهم، وارضوهم (فإن تمام زكاتكم رضاهم) (٣) وليدعوا لكم" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص، ز، ك، هـ]: (عن) وانظر: المطالب العالية (٩٠٥).
(٢) في [ص]: (يبغضون).
(٣) في [ح]: (بياض).
(٤) مجهول؛ لجهالة خارجة بن إسحاق، أخرجه البزار كما في مجمع الزوائد (٣/ ٨٠)، وروى من طريقه صخر بن إسحاق عن عبد الرحمن بن جابر بن عتيك أخرجه أبو داود (١٥٨٨)، والبيهقي (٤/ ١١٤).

حدثنا خالد بن مخلد ، قال: حدثنا ثابت عن قيس ، عن خارجة بن إسحاق ، عن عبد الرحمن بن جابر بن عبد الله ، عن ابيه ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " سياتيكم ركب مبغضون، فإن جاءوكم فرحبوا بهم وخلوا بينهم وبين ما يبغون، فإن عدلوا فلانفسهم، وإن ظلموا فعليهم، وارضوهم فإن تمام زكاتكم رضاهم وليدعوا لكم"
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عنقریب تمہارے پاس ناپسندیدہ سوار آئیں گے، لیکن جب وہ تمہارے پاس (زکوٰۃ وصول کرنے کیلئے) آئیں تو تم انکو خوش آمدید کہو اور ان کیلئے کشادگی کرو، اور چھوڑ دو ان کے درمائن وہ چیز جس میں وہ زیادتی کریں، پس اگر وہ انصاف کریں گے تو اپنے نفسوں کیلئے اور اگر ظلم کریں تو انکا وبال خود ان پر ہے اور تمہیں چاہئے کہ تم ان کو راضی کردو بیشک تمہاری زکوٰۃ کا اتمام (مکمل ہونا) ان کی رضا مندی ہے اور ان کو بھی چاہئے کہ وہ تمہارے لئے دعا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10101]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10101، ترقيم محمد عوامة 9932)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10101 in Urdu