🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. من قال: ليس في أقل من مائتي درهم زكاة
دو سو درھم سے کم میں کچھ نہیں ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9948 ترقیم الشثری: -- 10117
١٠١١٧ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن ابي إسحاق) (١) عن عاصم بن ضمرة عن علي قال: ليس في (اقل) (٢) من مائتي درهم زكاة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ح، ز، ك].
(٢) في [ص]: (أقد).
(٣) حسن؛ عاصم بن ضمرة صدوق.

حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابي إسحاق، عن عاصم بن ضمرة، عن علي ، قال: " ليس في اقل من مائتي درهم زكاة"
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں: دو سو دراہم سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10117]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10117، ترقيم محمد عوامة 9948)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10117 in Urdu