مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. ما يكره للمصدق من الإبل
’’جو اونٹ زکوٰۃ وصول کرنے والے کیلئے لینا مکروہ ہے اس کا بیان‘‘
ترقیم عوامۃ: 10010 ترقیم الشثری: -- 10181
١٠١٨١ - حدثنا حفص عن إسماعيل عن قيس قال: ابصر النبي ﷺ ناقة حسنة في إبل الصدقة فقال:"ما (امر) (١) هذه الناقة"، فقال صاحب الصدقة: يا رسول الله عرفت حاجتك إلى الظهر فارتجعتها ببعيرين من الصدقة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (أمر) في: [ز، ص، أ، ك، ب، ح].
(٢) مرسل.
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ کے اونٹوں میں سے ایک خوبصورت اونٹ پہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر پڑی تو آپ نے فرمایا اس اونٹنی کا کیا معاملہ ہے؟ تو زکوٰۃ وصول کرنے والے نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! مجھے معلوم ہوا تھا کہ آپ کو سواری کی ضرورت ہے تو میں نے دو اونٹوں کے بدلے اسے لے لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10181]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10181، ترقيم محمد عوامة 10010)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10181 in Urdu