مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. في صدقة البقر، ما هي؟
’’گائے کی زکوٰۃ کتنی ہے اس کا بیان‘‘
ترقیم عوامۃ: 10016 ترقیم الشثری: -- 10187
١٠١٨٧ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن إبراهيم وابي] (١) وائل (قالا) (٢) : بعث النبي ﷺ معاذا إلى اليمن وامره ان ياخذ [ (من البقر) (٣) من كل ثلاثين تبيعا او تبيعة (ومن اربعين مسنة) (٤) ومن كل حالم دينارا او عدله من] (٥) (المعافر) (٦) (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
(٢) في [هـ]: (قال).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط من: [ص].
(٥) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
(٦) في [هـ]: (المعافري).
(٧) مرسل؛ إبراهيم وأبو وائل تابعيان، وأخرجه متصلًا من حديث معاذ أحمد (٢٢٠١٣) وأبو داود (١٥٧٨) والترمذي (٦٢٣) والنسائي ٥/ ٢٥ وابن خزيمة (٢٢٦٨) وابن حبان (٤٨٨٦) والحاكم ١/ ٣٩٨.
حضرت ابراہیم اور حضرت ابو وائل سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت معاذ کو جب یمن بھیجا تو ان کو حکم دیا کہ تیس گائیوں پہ ایک تبیع یا تبیعہ زکوٰۃ وصول کرنا اور چالیس پر ایک مسنہ وصول کرنا اور ہر بالغ شخص سے ایک دینار لینا یا دینار کے بدلے کوئی اور چزچ وصول کرنا جس کی قیمت معافر کے کپڑوں کے برابر ہو۔ (معافر یمن کے ایک مقام کا نام ہے اسکی طرف نسبت ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10187]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10187، ترقيم محمد عوامة 10016)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10187 in Urdu