🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. في صدقة البقر، ما هي؟
’’گائے کی زکوٰۃ کتنی ہے اس کا بیان‘‘
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10030 ترقیم الشثری: -- 10202
١٠٢٠٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن (يحيى بن سعيد عن محمد) (١) بن يحيى بن (حبان) (٢) ان نعيم بن سلامة اخبره -وهو الذي كان (خاتم) (٣) (عمر) (٤) بن عبد العزيز في يده- ان عمر بن عبد العزيز دعا بصحيفة زعموا ان رسول الله ﷺ ⦗١٨٥⦘ كتب بها إلى معاذ (فقال) (٥) نعيم: فقرات وانا حاضر فإذا فيها:"من كل ثلاثين (تبيع) (٦) جذع او جذعة ومن كل اريعين بقرة (بقرة) (٧) مسنة". قال نعيم: فقلت: تبيع (الجذع) (٨) فقال عمر: (بل) (٩) تبيع جذع (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر في: [ص].
(٢) في [أ، ب، ص، هـ]: (حيان).
(٣) في [ص]: (حاتم).
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) في [أ، ب]: (قال).
(٦) سقط من: [ح].
(٧) في [أ، ب، ح، ص، ز، ك] زيادة: (بقرة).
(٨) في [هـ]: (أو جذع).
(٩) في [أ، ب]: سقطت.
(١٠) مرسل.

حدثنا يزيد بن هارون ، عن يحيى بن سعيد ، عن محمد بن يحيى بن حبان ، ان نعيم بن سلامة ، اخبره وهو الذي كان خاتم عمر بن عبد العزيز في يده، ان عمر بن عبد العزيز دعا بصحيفة زعموا ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كتب بها إلى معاذ، فقال نعيم: قرئت وانا حاضر فإذا فيها: " من كل ثلاثين تبيع جذع او جذعة، ومن كل اربعين بقرة بقرة مسنة" قال نعيم: فقلت تبيع الجذع، فقال عمر: بل تبيع جذع
حضرت محمد بن یحییٰ بن حبان فرماتے ہیں کہ نعیم بن سلامہ نے مجھے خبر دی۔ حضرت عمر بن عبد العزیز کی مہر ان کے پاس تھی، حضرت عمر بن عبد العزیز نے ایک صحیفہ منگوایا، لوگوں نے گمان کیا کہ یہ وہی صحیفہ ہے جو حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت معاذ کو لکھا تھا، حضرت نعمم فرماتے ہیں وہ صحیفہ آپ کے سامنے پڑھا گیا میں بھی اس موقع پر حاضر تھا اس میں لکھا تھا: تیس گائیوں پر ایک تبیع جذع یا جذعہ ہے، اور چالیس گائیں پر ایک مسنہ ہے۔ نعیم فرماتے ہیں کہ میں نے پوچھا تبیع الجذع حضرت عمر نے فرمایا تبیع جذع۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10202]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10202، ترقيم محمد عوامة 10030)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10202 in Urdu