مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في البقر العوامل من قال ليس فيها صدقه
بعض حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ گائے جو کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہوتی ہو اس پہ زکوٰۃ نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 10056 ترقیم الشثری: -- 10228
١٠٢٢٨ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن (جريج) (١) قال: قلت لعطاء الحمولة والمثيرة فيها صدقة؟ قال: لا، وقال عمرو بن دينار: سمعنا ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص، ز]: (جريح).
حدثنا محمد بن بكر، عن ابن جريج، قال: قلت لعطاء الحمولة والمثيرة فيها صدقة قال:" لا" , وقال عمرو بن دينار:" سمعنا ذلك"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں حضرت عطاء سے پوچھا: سامان اٹھانے والے اور ہل چلانے والے جانوروں پر زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں، حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ ہم نے بھی اسی طرح سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10228]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10228، ترقيم محمد عوامة 10056)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10228 in Urdu