🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. في صدقة الغنم متى تجب فيها وكم فيها
بکریوں پر کب اور کتنی زکوٰۃ فرض ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10062 ترقیم الشثری: -- 10234
١٠٢٣٤ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن [ (محمد) (١) (بن) (٢) ] (٣) سالم عن (عامر) (٤) عن علي في صدقة الغنم (قال) (٥) : (إذا) (٦) بلغت اربعين ففيها شاة إلى عشرين ومائة فإذا زادت واحدة ففيها (شاتان إلى مائتين فإذا زادت واحدة ففيها ثلاث شياه إلى) (٧) ثلاثمائة فإذا زادت على ثلاثمائة [وكثرت ففي كل مائة شاة، شاة (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك، ز].
(٢) في [ك، ز]: (عن).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ح].
(٤) في [ح]: (جابر).
(٥) سقط من: [ص].
(٦) في [ص]: (فإذا).
(٧) سقط من: [أ، ب].
(٨) ضعيف جدًا، محمد بن سالم متروك.

حدثنا حدثنا عبد الرحيم بن سليمان، عن محمد بن سالم، عن عامر، عن علي ، في صدقة الغنم، قال: " إذا بلغت اربعين ففيها شاة إلى عشرين ومائة، فإذا زادت واحدة ففيها شاتان إلى مائتين، فإذا زادت واحدة ففيها ثلاث شياه إلى ثلاثمائة، فإذا زادت على ثلاثمائة وكثرت ففي كل مائة شاة شاة"
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ چالیس سے لیکر ایک سو بیس بکریوں تک زکوٰۃ ایک بکری ہے اور جب ایک سو بیس سے زائد ہوجائیں تو دو سو تک دو بکریاں ہیں اور پھر دو سو سے زائد ہوجائیں تو تین سو تک تین بکریاں ہیں، پھر جب تین سو سے زائد ہوجائیں تو ہر سو پر ایک بکری ہے، حضرت عبد اللہ بھی یہی فرماتے ہیں کہ تین سو تک۔ پھر جب تین سو سے زائد ہوجائیں تو چار سو تک چار بکریاں ہیں۔ پھر اسی حساب سے زکوٰۃ آئے گی۔ راوی حدیث محمد فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عامر نے بتایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ متفرق کو جمع نہیں کیا جائے گا اور جمع کو متفرق نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10234]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10234، ترقيم محمد عوامة 10062)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10234 in Urdu