مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في الرجل (تكون) له الغنم في المصر (يحتلبها)
’’اس آدمی کے بارے میں فقہاء کیا فرماتے ہیں جس نے شہر میں بکریاں رکھی ہوں اور ان کا دودھ استعمال کرتا ہو‘‘
ترقیم عوامۃ: 10075 ترقیم الشثری: -- 10249
١٠٢٤٩ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: ليس في غنم (الربائب) (١) صدقة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (الذئياب).
حدثنا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " ليس في غنم الربائب صدقة"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ بکریاں جو گھر میں رہتی ہوں اور سائمہ (چرنے والی) بھی نہ ہوں تو ان بکریوں پہ زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10249]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10249، ترقيم محمد عوامة 10075)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10249 in Urdu