مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. (السخلة) (تحسب) على صاحب الغنم
بھیڑ کا بچہ کیا بکریوں کے مالک پر حساب کیا جائیگا؟
ترقیم عوامۃ: 10076 ترقیم الشثری: -- 10250
١٠٢٥٠ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.
حدثنا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم،
حضرت یونس اور حضرت حسن ارشاد فرماتے ہیں کہ بھیڑ کے بچہ کو نہیں گنا جائے گا اور اسکو زکوٰۃ میں وصول نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10250]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10250، ترقيم محمد عوامة 10076)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10250 in Urdu