مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. (السخلة) (تحسب) على صاحب الغنم
بھیڑ کا بچہ کیا بکریوں کے مالک پر حساب کیا جائیگا؟
ترقیم عوامۃ: 10077 ترقیم الشثری: -- 10252
١٠٢٥٢ - حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن (جريج) (٢) عن عطاء قال: قلت له (ايعتد) (٣) بالصغار اولاد الشاة؟ قال: نعم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بكير).
(٢) في [أ، ص، ز]: (جريح).
(٣) في [ص]: (أيعيد).
حدثنا محمد بن بكر، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: قلت له: " ايعتد بالصغار اولاد الشاة؟ قال: نعم"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کیا بکری کے چھوٹے بچوں کو (بھی زکوٰۃ وصول کرتے وقت) شمار کیا جائے گا؟ آپ نے فرمایا جی ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10252]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10252، ترقيم محمد عوامة 10077)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10252 in Urdu