🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. في الطعام كم (تجب) فيه الصدقة
’’کھانے میں کتنی زکوٰۃ ہے‘‘
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10097 ترقیم الشثری: -- 10272
١٠٢٧٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن عمرو بن يحيى (ابن) (١) عمارة (ان) (٢) اباه يحيى بن عمارة (اخبره) (٣) ان ابا سعيد (كان) (٤) يقول: قال (٥) (رسول) (٦) الله ﷺ:"ليس فيما دون خمسة اوسق صدقة" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ك، هـ]: (عن).
(٢) في [ص]: (عن).
(٣) في [ك]: (اخره).
(٤) في [ح، ز] سقط: (كان).
(٥) في [ح، ز، ك] زيادة: (قال).
(٦) في [ص]: (يا رسول).
(٧) صحيح، أخرجه البخاري (١٤٠٥) ومسلم (٩٧٩).

حدثنا عبد الرحيم بن سليمان ، عن يحيى بن سعيد ، عن عمرو بن يحيى بن عمارة ، ان اباه يحيى بن عمارة ، اخبره ان ابا سعيد، كان يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ليس فيما دون خمسة اوسق صدقة"
حضرت یحییٰ بن عمارہ سے مروی ہے کہ حضرت ابو سعید نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ: پانچ وسق سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ (وسق ساٹھ صاع کے ایک پیمانے کا نام ہے اور ایک صاع پانچ رطل ایک ثلث کا ہوتا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10272]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10272، ترقيم محمد عوامة 10097)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10272 in Urdu