مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
34. من قال: ليس في العسل زكاة
بعض حضرات یہ کہتے ہیں کہ شہد میں زکوٰۃ نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 10152 ترقیم الشثری: -- 10331
١٠٣٣١ - حدثنا ابو اسامة عن عبيد الله بن عمر عن نافع قال: سالني عمر بن عبد العريز عن صدقة العسل فقلت: اخبرني المغيرة بن حكيم انه: ليس فيه صدقة فقال عمر: عدل مصدق.
حدثنا ابو اسامة، عن عبيد الله بن عمر، عن نافع، قال سالني عمر بن عبد العزيز عن صدقة العسل، فقلت اخبرني المغيرة بن حكيم:" انه ليس فيه صدقة" فقال عمر: عدل مصدق
حضرت نافع ارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے مجھ سے شہد کی زکوٰۃ کے بارے میں دریافت کیا، میں نے عرض کیا کہ حضرت مغیرہ بن حکیم نے مجھے بتایا ہے کہ اس میں کچھ نہیں ہے۔ (زکوٰۃ نہیں ہے) حضرت عمر بن عبد العزیز نے ارشاد فرمایا کہ وہ عادل ہیں ان کی تصدیق کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10331]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10331، ترقيم محمد عوامة 10152)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10331 in Urdu