🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. في المرأة ينقطع عنها الدم فيأتيها (زوجها) قبل أن تغتسل
کسی عورت کے حیض کا خون بند ہو اور اس کا خاوند غسل سے پہلے اس سے جماع کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1033 ترقیم الشثری: -- 1034
١٠٣٤ - حدثنا (حميد) (١) (بن عبد الرحمن عن عثمان بن الاسود عن مجاهد) (٢) في الحائض ينقطع عنها الدم قال: لا ياتيها حتى تحل لها الصلاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) سقط من: [خ].

حدثنا حميد بن عبد الرحمن، عن عثمان بن الاسود، عن مجاهد في الحائض ينقطع عنها الدم، قال:" لا ياتيها حتى تحل لها الصلاة"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب عورت حیض سے پاک ہو تو اس کا خاوند تب تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اس کے لیے نماز حلال نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1034]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1034، ترقيم محمد عوامة 1033)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1034 in Urdu