🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. في المرأة ينقطع عنها الدم فيأتيها (زوجها) قبل أن تغتسل
کسی عورت کے حیض کا خون بند ہو اور اس کا خاوند غسل سے پہلے اس سے جماع کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1034 ترقیم الشثری: -- 1035
١٠٣٥ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن عطاء قال: إذا انقطع (عنها) (١) الدم، فاصاب زوجها شبق، (فخاف) (٢) فيه على نفسه؛ فليامرها (بغسل) (٣) فرجها، ثم يصيب منها إن شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، خ، ك].
(٢) في [أ، خ، ك]: (يخاف).
(٣) في [ك]: (تغسل): (بالتاء).

حدثنا ابن فضيل، عن ليث، عن عطاء، قال: " إذا انقطع الدم فاصاب زوجها شبق فخاف فيه على نفسه فليامرها تغسل فرجها ثم يصيب منها إن شاء"
حضرت عطا فرماتے ہیں کہ جب حائضہ عورت کا خون رک جائے اور اس کے خاوند کو جماع کی شدید خواہ ہو اور اسے گناہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہو تو عورت اپنی شرم گاہ کو دھو لے اور اس کا خاوند اس سے جماع کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1035]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1035، ترقيم محمد عوامة 1034)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1035 in Urdu