🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. ما قالوا فيما يسقى سيحا وبالدوالي
جس زمین کو جاری پانی اور ڈول سے سیراب کیا ہو اس پر زکوٰۃ میں جو فقہاء کہتے ہیں اس کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10180 ترقیم الشثری: -- 10362
١٠٣٦٢ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن (جريج) (١) قال: قلت لعطاء: فيما يسقى (بالكظائم) (٢) من نخل (او) (٣) عنب او (حب) (٤) ؟ قال: العشر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (جريح).
(٢) في [أ، ب]: (بالكظام).
(٣) في [ص]: (و).
(٤) في [ص]: (جب).

حدثنا محمد بن بكر، عن ابن جريج، قال: قلت لعطاء: فيما يسقى بالكظائم من نخل او عنب او حب، قال:" العشر"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ جس زمین کو کنوؤں کے پانی سے نالی نکال کر سیراب کیا جائے کھجور ہو، انگور ہو یا دوسری کھیتی (دانے) ہو اس کا ایک حکم ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا اس پر عشر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10362]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10362، ترقيم محمد عوامة 10180)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10362 in Urdu