مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. ما قالوا فيما يسقى سيحا وبالدوالي
جس زمین کو جاری پانی اور ڈول سے سیراب کیا ہو اس پر زکوٰۃ میں جو فقہاء کہتے ہیں اس کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 10181 ترقیم الشثری: -- 10363
١٠٣٦٣ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن (جريج) (١) قال: اخبرني ابو الزبير عن جابر انه سمعه يقول: فيها العشر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (جريح).
(٢) حسن؛ محمد بن بكر صدوق، أخرجه عبد الرزاق) (٧٢٣١)، ورواه مرفوعًا أحمد (١٤٦٦٦)، ومسلم (٩٨١).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ مجھے ابو زبیر نے بتایا کہ انہوں نے حضرت جابر سے سنا ہے کہ اس میں عشر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10363، ترقيم محمد عوامة 10181)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10363 in Urdu