مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. ما قالوا فيما يسقى سيحا وبالدوالي
جس زمین کو جاری پانی اور ڈول سے سیراب کیا ہو اس پر زکوٰۃ میں جو فقہاء کہتے ہیں اس کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 10182 ترقیم الشثری: -- 10364
١٠٣٦٤ - [ (حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال) (١) : قلت لعطاء: (فكم) (٢) فيما كان بعلا من نخل (او) (٣) عثري من حب او حرث؟ قال: العشر، قال] (٤) : قلت: فيما يسقى غيلا من نخل او عنب اوحب؟ قال: العشر، (قال) (٥) : قلت: فيما يسقى بالدلو وبالناضح؟ قال: نصف العشر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ].
(٢) سقط من: [أ، ب، ص].
(٣) في [ز]: (و).
(٤) سقط ما بين المعكوفين من: [هـ].
(٥) سقط من: [أ، ب].
حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال قلت لعطاء فكم فيما كان بعلا من نخل او عثري من حب او حرث قال: العشر قال: قلت: فيما يسقى غيلا من نخل او عنب او حب، قال:" العشر" قال: قلت: فيما يسقى بالدلو وبالمناضح قال:" نصف العشر"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ جس کھجور (کے باغ کو) کو بغیر مشقت کے سیراب کیا جائے یا کھیتی اور دانے کو بارش کے پانی سے سیراب کیا جائے اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے جواب ارشاد فرمایا کہ عشر۔ میں نے عرض کیا کہ کھجور، انگور اور دانے کو اگر جاری پانی سے سیراب کیا جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے جواب ارشاد فرمایا کہ عشر ہے، میں نے عرض کیا کہ جس زمین کو ڈول اور اونٹوں سے سیراب کیا جائے اس کا حکم ہے؟ آپ نے جواب ارشاد فرمایا کہ نصف عشر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10364، ترقيم محمد عوامة 10182)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10364 in Urdu