🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. ما قالوا فيما يسقى سيحا ويسقى بالدلو: كيف يصدق؟
’’جس زمین کو جاری پانی (آسمان کی بارش یا چشمہ) سے سیراب کیا یا ڈولوں سے سیراب کیا جائے اس پر زکوٰۃ کس حساب سے فرض ہے‘‘
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10190 ترقیم الشثری: -- 10372
١٠٣٧٢ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء إنما يكون (على العين) (١) عامة الزمان، ثم (يحتاج) (٢) إلى البئر في (القطعة) (٣) يسقى بها، ثم (القطعة) (٤) ، ثم (يصير) (٥) إلى العين كيف صدقته؟ قال: (العشر) (٦) ، (وقال) (٧) يكون ذلك على اكثر ذلك ان يسقى به، إن كان يسقى بالعين اكثر مما يسقى بالدلو ففيه العشر، وإن كان يسقى بالدلو اكثر مما يسقى (بالنجل) (٨) ففيه ⦗٢٢٩⦘ نصف العشر، قلت: هو بمنزلة ذلك، ايضا المال يكون بعلا او (عثريا) (٩) (عامة) (١٠) (الزمان) (١١) ثم يحتاج إلى (البئر) (١٢) ؟ قال: نعم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ح].
(٢) في [ب، ك]: (تحتاج).
(٣) في [هـ]: (القطع) وفي [ب]: (العطقه).
(٤) في [أ، ب، ح]: (العطقه).
(٥) سقط من: [ح].
(٦) في [أ، ب، ح، ز، ك]: (العشرين).
(٧) في [ط، هـ]: (وقد).
(٨) أي: ما ينزل من المياه، وفي [ح]: (بالنخل) وقي [ب، ك، ز، أ]: (بالنحل) وفي [هـ]: (بالعين).
(٩) في [ص]: (عثر).
(١٠) سقط من: [أ، ب].
(١١) في [أ، ص]: (بالزمان).
(١٢) في [ص]: (النثر).

حدثنا محمد بن بكر، عن ابن جريج، قال: قلت لعطاء: إنما يكون على العين عامة الزمان ثم يحتاج إلى البئر في القطعة يسقى بها ثم القطعة ثم يصير إلى العين كيف صدقته؟ قال: العشرين، قال:" يكون ذلك على اكثر ذلك ان يسقى به إن كان يسقى بالعين اكثر مما يسقى بالدلو ففيه العشر، وإن كان يسقى بالدلو اكثر مما يسقى بالعين ففيه نصف العشر، قلت: هو بمنزلة ذلك ايضا،" المال يكون بعلا او عثريا عامة الزمان ثم يحتاج إلى البئر قال: نعم"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ: کسی زمین کو کچھ عرصہ تک جاری (چشمہ وغیرہ) پانی سے سیراب کیا جائے پھر اس کے کسی حصہ کو کنویں کے پانی سے سیراب کرنے کی ضرورت پیش آجائے پھر کسی دوسرے حصے کو چشمہ کے پانی سے سیراب کیا جائے تو اسکی زکوٰۃ کس طرح نکالی جائے گی؟ آپ نے جواب میں ارشاد فرمایا کہ عشر ہے۔ فرمایا کہ جس طریقہ سے زیادہ عرصہ سیراب کیا گیا ہے حکم اسی کے تابع ہوگا کہ اگر ڈول کی بجائے چشمہ کے پانی سے زیادہ عرصہ سیراب کیا گیا ہو تو اس پر عشر ہے۔ اور اگر چشمہ کی بجائے ڈول سے زیادہ عرصہ سیراب کیا گیا ہو تو اس پر نصف عشر ہے۔ میں نے عرض کیا کہ جس مال کو (زمین) کو کچھ عرصہ اونٹ اور آسمان کی بارش سے سیراب کیا جائے پھر کنویں سے سیراب کرنے کی ضرورت پیش آجائے تو اس کا بھی یہی حکم ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ: جی ہاں۔ ابو زبیر راوی کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمیر کو بھی اسی طرح فرماتے ہوئے سنا، پھر میں نے سالم ابن عبد اللہ سے اس کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے عبید کی طرح جواب دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10372]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10372، ترقيم محمد عوامة 10190)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10372 in Urdu