مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. ما قالوا في زكاة الرجل يخرج الطعام من أرضه فيزكيه
اس شخص کی زکوٰۃ کے بارے میں کہ جو اپنی زمین سے اناج نکال لینے کے بعد زکوٰۃ ادا کر دیتا ہے کہ فقہاء اس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 10205 ترقیم الشثری: -- 10389
١٠٣٨٩ - حدثنا ابن مبارك عن ابن لهيعة قال: حدثني عبد الله بن ابي جعفر (ان) (١) (عمر بن عبد العزيز كتب: إذا اخذ) (٢) من الزرع العشر فليس فيه زكاة، (و) (٣) إن مكث عشر سنين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [ح]: بياض.
(٣) في [ح، ك، ص، ز] زيادة: (و).
حدثنا ابن مبارك، عن ابن لهيعة، قال: حدثني عبد الله بن ابي جعفر، ان عمر بن عبد العزيز، كتب: " إذا اخذ من الزرع العشر فليس فيه زكاة وإن مكث عشر سنين"
حضرت عبد اللہ بن ابی جعفر سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے (زکوٰۃ وصول کرنے والوں کو) لکھا جب کھیتی سے عشر وصول کرلیا جائے تو پھر اس پر زکوٰۃ نہیں ہے اگرچہ وہ دس سال تک ٹھہری رہے (باقی رہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10389]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10389، ترقيم محمد عوامة 10205)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10389 in Urdu