🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. في المسكين يؤمر له بالشيء فلا (يوجد)
یہ باب ہے اس مسکین کے بارے میں کہ جس کو (یعنی اس مسکین کے لیے) کچھ دینے کا حکم دیا گیا لیکن وہ چیز نہ مل سکی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10384 ترقیم الشثری: -- 10570
١٠٥٧٠ - حدثنا ابن علية عن (حباب) (١) بن (المختار) (٢) عن عمرو بن سعيد ان سائلا سال حميد بن عبد الرحمن، فقال له حميد: إنك ضال -وكانه عبادي- فامر له بشيء، فاستقله (وابى ان يقبله) (٣) . فقال له حميد: ما شئت؛ إن قبلته وإلا اعطيناه غيرك، ثم قال: كان (يقال) (٤) ردوا السائل (و) (٥) لو بمثل راس القطاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (خبان)، وفي [ح، ص]: (حباب) وفي [أ، هـ]: (حبان).
(٢) في [ح، هـ]: (يسار).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) في [أ، ب]: (فقال).
(٥) سقط من: [ح].

حدثنا ابن علية، عن حباب بن المختار، عن عمرو بن سعيد، ان سائلا سال حميد بن عبد الرحمن، فقال له حميد: إنك ضال وكانه عبادي، فامر له بشيء فاستقله، وابى ان يقبله فقال له حميد" ما شئت إن قبلته وإلا اعطيناه غيرك" ثم قال: كان يقال:" ردوا السائل ولو يمثل راس القطاة"
حضرت عمرو بن سعید فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت حمید بن عبد الرحمن سے کچھ مانگا، حضرت حمید نے اس سے فرمایا کہ تو گمراہ لگتا ہے اور تو مجھے نصرانی معلوم ہوتا ہے۔ (عرب کا قبیلہ جو گمراہ ہو کر نصرانیت اختیار کرلے ان کو عبادی کہا جاتا ہے) پھر اس کو کچھ دینے کا حکم فرمایا تو اس نے اسکو کم سمجھا اور لینے سے انکار کردیا۔ حضرت حمید نے فرمایا کہ اگر تو چاہتا ہے تو قبول کرلے ورنہ ہم کسی اور کو دے دیں گے۔ پھر آپ نے ارشاد فرمایا سائل کو عطاء کرو (دیدو) اگرچہ پرندہ (چکور) کا معمولی سر ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10570]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10570، ترقيم محمد عوامة 10384)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10570 in Urdu