مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. في المسكين يؤمر له بالشيء فلا (يوجد)
یہ باب ہے اس مسکین کے بارے میں کہ جس کو (یعنی اس مسکین کے لیے) کچھ دینے کا حکم دیا گیا لیکن وہ چیز نہ مل سکی
ترقیم عوامۃ: 10385 ترقیم الشثری: -- 10571
١٠٥٧١ - حدثنا عبد السلام عن ليث عن طاوس في الرجل يخرج بالصدقة إلى (السائل) (١) (فيفوت منه) (٢) فلا يجده، قال: يصرفها إلى غيره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (المسكين).
(٢) سقط من: [ح، ص، ز، ك].
حدثنا عبد السلام، عن ليث، عن طاوس , في الرجل يخرج بالصدقة إلى السائل فيفوت منه فلا يجده قال:" يصرفها إلى غيره"
حضرت طاؤس سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ کوئی شخص سائل کو کچھ دینے کیلئے نکالتا ہے لیکن وہ سائل اس سے گم ہوجاتا ہے بعد میں اسکو نہیں پاتا تو کیا کرے؟ آپ نے فرمایا اس کے علاوہ کسی اور کو دیدے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10571]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10571، ترقيم محمد عوامة 10385)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10571 in Urdu